معین علی پی ایس ایل سے دستبردار

انگلش کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر بلے باز معین علی نے پاکستان سپر لیگ (PSL) کے دوسرے سیزن میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ وہ اپنے خاندان کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کا ارادہ رکھتے ہیں اور اسی مصروفیت کے باعث وہ پی ایس ایل کا حصہ نہیں بن پائیں…

[آج کا دن] گیری سوبرز کے 365 رنز

پاکستان کے لیے ویسٹ انڈیز کے دورے کبھی خوشگوار یادیں نہیں لائے۔ آج تک پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو کبھی اس کی سرزمین پر سیریز میں شکست نہیں دی۔ یہ سلسلہ پاکستان کے پہلے دورے سے ہی شروع ہوگیا تھا جب ایک نسبتاً نوآموز ٹیسٹ دستے نے 1958ء میں غرب…

[ریکارڈز] کوئنٹن ڈی کوک کا ایک اور سنگ میل

جنوبی افریقہ کے باصلاحیت نوجوان وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک اس وقت بہترین فارم میں ہیں۔ انگلستان کے خلاف جاری سیریز کے ایک روزہ مقابلوں میں وہ اب تک دو سنچریاں بنا چکے ہیں اور اب جبکہ جنوبی افریقہ سیریز بچانے کے لیے چوتھے معرکے میں انگلستان کا…

پی ایس ایل: وہ بڑے نام جنہیں اب کچھ کر دکھانا ہے

پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے تمام تر خدشات اور پریشانیاں اب ماضی کا حصہ بن چکی ہیں، پہلا سیزن اپنے عروج پر ہے اور اب تک ہمیں صرف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے مقابلے میں ہی چھکوں اور چوکوں کی برسات نظر آئی ہے، باقی تمام مقابلوں میں…

برینڈن میک کولم ایک عہد ساز دور کا اختتام

نیوزی لینڈ نے چیپل-ہیڈلی ٹرافی کے آخری مقابلے میں عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو شکست فاش دے کر اپنے کپتان برینڈن میک کولم کو کیریئر کے آخری ایک روزہ میں بہترین تحفہ دیا۔ میک کولم جدید دور کے معروف ترین ناموں میں سے ایک ہیں اور عروج پر پہنچ کر…

مستفیض "زخمی"، سپر لیگ سے باہر ہوگئے

بنگلہ دیش کے ابھرتے ہوئے نوجوان باؤلر مستفیض الرحمٰن کندھے کی چوٹ کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ مستفیض زمبابوے کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔ مستفیض…

افغانستان کی بلند پروازی کا آغاز

افغانستان نے زمبابوے کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی دونوں طرز کی سیریز میں شکست دینے کے بعد اب گویا اپنی بلند پروازی کا حقیقی آغاز کرلیا ہے۔ سیریز میں بالخصوص دوسرے ٹی ٹوئنٹی، یعنی آخری مقابلے، میں ہمیں افغانستان کی کارکردگی اپنے عروج پر…

[آج کا دن] دنیائے کرکٹ کا ”ویرو“

1978ء میں آج کے دن یعنی 20 اکتوبر کو دنیا میں وریندر سہواگ کی آمد ہوئی اور 37 سال بعد انہوں نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ دہلی سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی اوپنر نے 1999ء میں ایک روزہ جبکہ 2001ء میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا اور 104 ٹیسٹ،…

تھارنڈو کوشال کے باؤلنگ ایکشن پر اعتراض

سری لنکا تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ ہی 22 سال بعد اپنی سرزمین پر بھارت کے ہاتھوں سیریز ہارا ہے۔ ٹیسٹ میں شکست کی خفت کے بعد ابھی سنبھلا ہی نہیں تھا کہ ٹیم کو ایک اور دھچکا پہنچا ہے۔ ابھرتے ہوئے آف اسپنر تھارنڈو کوشال کے باؤلنگ ایکشن پر…

محمد یوسف کی پانچ بہترین اننگز

آج پاکستان کی کرکٹ تاریخ کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک محمد یوسف کا یومِ پیدائش ہے۔ 1974ء میں آج ہی کے دن یعنی 27 اگست کو لاہور میں جنم لینے والے یوسف پاکستان کے کامیاب ترین مڈل آرڈر بلے بازوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ ہو یا ون ڈے،…