مائیکل کلارک کا کرکٹ عہد، نشیب و فراز

ایشیز 2015ء کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک کا بین الاقوامی عہد بھی اپنے اختتام کو پہنچا۔ آسٹریلیا نے آخری مقابلہ ایک اننگز اور 46 رنز سے جیت کر اپنے قائد، اور ساتھ ساتھ اوپنر کرس راجرز، کو شاندار انداز میں رخصت کیا۔ بلاشبہ

پاکستان، ایک مرتبہ پھر عرش سے فرش پر

اسے غیر متوقع کہا جائے یا توقعات کے عین مطابق کہ پاکستان کولمبو میں جاری دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں صرف 138 رنز ہی بنا پایا۔ کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا تو بلے بازوں سے ہرگز ایسی مایوس کن کارکردگی متوقع نہیں…

پاکستان کی تاریخ کے عظیم ترین بلے باز

پاک سرزمین تیز باؤلنگ کے لیے زرخیز تصور کی جاتی ہے، اور یہ بات خاصی حد تک درست بھی ہے۔ فضل محمود سے لے کر شعیب اختر تک، تیز گیندبازوں کی ایک طویل فہرست ہے جنہوں نے عرصے تک حریف بلے بازوں پر اپنی دہشت بٹھائے رکھی۔ اس کے مقابلے میں پاکستان کے…