ثقلین مشتاق (پاکستان)

نام: ثقلین مشتاق پیدائش: 29 دسمبر 1976ء ، لاہور- پنجاب ، پاکستان بڑی ٹیمیں: پاکستان ، آئر لینڈ ، لاہور بادشاہ، سرے ، سسیکس، پی آئی اے، اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کردار: گیند باز بلے بازی کا انداز: دائیں ہاتھ سے بلے بازی گیند بازی…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: لائنز نے لیپرڈز کو بھی ٹھکانے لگادیا؛ سیمی فائنل کی جانب پیش…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کی دفائی چیمپئین لاہور لائنز نے دوسرے میچ میں اسلام آباد لیپرڈز کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ حاصل کرنے کے امکانات کو مزید قوی کرلیا ہے. ایک نسبتاَ کم اسکورنگ میچ کے باوجود لاہور لائنز کی ٹیم نے جس انداز اور…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: اسٹالینز نے ہاکس کو شکست دے دی

فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں جاری فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنی گرپ اے کے مقابلے میں سیالکوٹ اسٹالینز نے حیدرآباد ہاکس کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو زندہ کرلیا ہے. ہاکس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: مسلسل دوسرا اپ سیٹ؛ ریمز نے وولفز کو ہرا دیا

شائقین کرکٹ ابھی ملتان ٹائیگرز کے ہاتھوں کراچی ڈولفنز کی شکست پر حیران تھے کہ راولپنڈی ریمز نے فیصل آباد وولفز کو ہرا کر شائقین کی حیرت دو چند کردی. ایک ہی روز میں مسلسل دو اپ سیٹس سے فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کے گروپ بی میں دلچسپ صورتحال…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: ٹائیگرز کے ہاتھوں ڈولفنز کو اپ سیٹ شکست

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی 2011ء گروپ بی میں شامل ملتان ٹائیگرز نے زبردست مقابلے کے بعد کراچی ڈولفنز کو پسپا کردیا. گزشتہ میچ میں وولفز کے ہاتھوں شکست سے سبق سیکھتے ہوئے ٹائیگرز ایک بھر پور گیم پلان کے تحت کھیلتے ہوئے نظر آئے. اور اسی پر عمل…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: لائنز نے اسٹالینز کو کچل دیا

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی 2011ء کے گروپ اے میں شامل دو فیورٹ ٹیموں کے مابین زبردست مقابلہ ہوا. دفاعی چیمپئین لاہور لائینز کے بلے بازوں نے سیالکوٹ اسٹالینز کے گیند بازوں کی خوب دھلائی کی. پاکستانی قومی ٹیم کے مستند کھلاڑیوں پر مشتمل لائنز نے…

واحد ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا کا آل راؤنڈ کھیل؛ انگلستان کو 9 وکٹوں سے شکست

انگلستان کے دورے پر موجود سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی کے موجودہ عالمی چیمپئین کو اس کے اپنے میدان پر چاروں شانے چت کردیا. دونوں مدمقابل ٹیموں کی جانب سے ٹیسٹ سیریز کے بالکل برعکس کارکردگی نظر آئی. ایک جانب انگلستان کے کھلاڑیوں نے نوآموزوں سے بھی…

ویسٹ انڈیز نے نائب کپتان کو ہی باہر کا راستہ دکھا دیا

ویسٹ انڈیز نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے اپنے نائب کپتان برینڈن نیش کو ٹیم سے باہر کرتے ہوئے کرک ایڈورڈز کو طلب کر لیا ہے۔ پاکستان کے خلاف سیریز کے بعد بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بھی ناقص کارکردگی موجودہ دستے کے واحد سفید فام کھلاڑی…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: ہاکس نے لیپرڈز کو پچھاڑ دیا

جنگل میں تو شاید یہ ممکن نہ ہو لیکن کرکٹ کے میدانوں میں ہاکس کی ٹیم نے لیپرڈز کے قافلے کو زیر کر کے دکھایا. اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میں جاری فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کے رنگا رنگ ایونٹ کا تیسرا مقابلہ اسلام آباد لیپرڈز اور حیدرآباد ہاکس کے…

عالمی درجہ بندی؛ ٹنڈولکر سرفہرست بلے باز کے اعزاز سے محروم

دورۂ ویسٹ انڈیز میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ سچن ٹنڈولکر کو مہنگا پڑ گیا، اور انہیں عدم شرکت کی وجہ سے بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی میں سرفہرست پوزیشن سے ہاتھ دھونا پڑ گئے۔ جنوبی افریقہ کے ژاک کیلس ٹیسٹ کرکٹ کے بہترین بلے بازوں کی فہرست میں سب…