زمبابوے نے افغانستان کو پہلا ون ڈے ہرا دیا
شاں ولیمز کی 70 رنز کی اننگز نے زمبابوے کو افغانستان کے خلاف تاریخی ایک روزہ سیریز کے پہلے مقابلے میں باآسانی جیت سے نواز دیا۔
بلاوایو میں چار میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں افغانستان نے سمیع اللہ شنواری کی ناقابل شکست نصف سنچری…