میچز کے کامیاب انعقاد پر آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو خراج تحسین
جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل کے اختتام کے ساتھ ہی بنگلہ دیش میں عالمی کپ کا سفر تمام ہوا۔
بنگلہ دیش نے عالمی کپ کے کل 8 میچز کی میزبانی کی جن میں افتتاحی تقریب و میچ سے لے کر مذکورہ کوارٹر فائنل تک…