انگلستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے سری لنکا کے 16 رکنی دستے کا اعلان، مالنگا شامل نہیں
سری لنکا نے دورۂ انگلستان کے ٹیسٹ مرحلے کے لیے 16 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں لاستھ مالنگا اور اینجلو میتھیوز شامل نہیں ہیں۔
میتھیوز، جو مہیلا جے وردھنے کی جانب سے نائب کپتانی چھوڑنے کے بعد سری لنکا کے اگلے نائب قائد سمجھے جا…