کیون پیٹرسن کی بیسٹ الیون، کوئی پاکستانی شامل نہیں
انگلینڈ کے کیون پیٹرسن اب اپنے کرکٹ کیریئر کے اختتامی مراحل میں ہے اور ان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ کے بعد کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے لیکن ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے تمام فارمیٹس کے لیے اپنی 'بیسٹ الیون' کا اعلان کیا تو اس میں…