زمرہ محفوظات

آئی سی سی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اقدامات پر مفصل خبریں، مضامین اور فیچرز

عالمی درجہ بندی، شین واٹسن سرفہرست آل راؤنڈر بن گئے

آسٹریلیا کے آل راؤنڈر شین واٹسن بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں یادگار کارکردگی دکھانے کے بعد ایک روزہ کرکٹ کے آل راؤنڈرز کی درجہ بندی میں سرفہرست آ گئے ہیں۔ بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے اختتام پر جمعرات کو جاری ہونے والی…

عالمی کپ 2011ء اور فیصلوں پر نظرثانی کا نظام

عالمی کپ دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ ہے اور اس میں ہر مرتبہ کوئی نہ کوئی اہم ترین جدت اختیار کی جاتی ہے۔ 1992ء میں رنگین لباسوں اور مصنوعی روشنی میں کھیلے جانے والے مقابلوں سے لے کر 2007ء میں پہلی مرتبہ پاور پلے کے استعمال تک، ہر جدت اس…

عالمی درجہ بندی کا اعلان، دلشان تیسرے نمبر پر آ گئے

عالمی کپ 2011ء کے اختتام کے ساتھ ہی ایک روزہ کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی (رینکنگ) جاری ہوئی ہے جس میں ٹیموں کی درجہ بندی میں تو کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی لیکن کھلاڑیوں نے کئی سنگ میل عبور کیے ہیں۔ عالمی کپ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ یعنی…

عالمی کپ، برقرار اور ٹوٹنے والی روایات

عالمی کپ ٹورنامنٹ کے آغاز سے لے کر آج تک چند نتائج ایسے رہے ہیں جو اب عالمی کپ کی روایت بن گئے ہیں۔ لیکن کچھ روایات ایسی بھی ہیں جو اس سال یعنی عالمی کپ 2011ء میں ٹوٹ گئیں۔ انہیں دلچسپ برقرار و ٹوٹنے والی روایات کا کچھ مختصر تذکرہ یہاں کیے…

عالمی کپ 2015ء میں 10 ٹیمیں کھیلیں گی؛ آئی سی سی نے تصدیق کر دی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ 2015ء اور 2019ء میں ہونے والے دونوں عالمی کپ ٹورنامنٹس 10 ٹیموں کے مابین کھیلےجائیں گے۔ 2015ء کا عالمی کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جبکہ 2019ء کا عالمی کپ انگلستان میں منعقد ہوگا۔ بین…

عالمی کپ 2011ء: چھوٹی ٹیموں کے بڑے کارنامے

عالمی کپ کو ایک حقیقی بین الاقوامی ایونٹ بنانے کے لیے تمام ٹورنامنٹس میں مستقل اراکین کے علاوہ دیگر ٹیموں کو بھی شامل کیا جاتا ہے۔ ماضی میں انہی ٹیموں میں سے سری لنکا اور زمبابوے عالمی افق پر نمایاں ہوئے۔ تاہم گزشتہ کچھ عرصے سے نوآموز ٹیموں…

عالمی کپ 2011ء فائنل؛ علیم ڈار اور سائمن ٹوفل امپائرز مقرر

دنیائے کرکٹ کے دو بہترین امپائر پاکستان کے علیم ڈار اور آسٹریلیا کے سائمن ٹوفل عالمی کپ 2011ء کے فائنل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ عالمی کپ کا یہ آخری اور حتمی مقابلہ 2 اپریل کو ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں بھارت اور سری لنکا…

عالمی کپ 2011ء: سیمی فائنل مقابلوں کے لیے میچ آفیشنلز کا اعلان

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) آئی سی سی نے عالمی کپ کے دو سیمی فائنل مقابلوں کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ یہ سیمی فائنل بالترتیب 29 مارچ بروز منگل اور 30 مارچ بروز بدھ کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان…

میچز کے کامیاب انعقاد پر آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو خراج تحسین

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل کے اختتام کے ساتھ ہی بنگلہ دیش میں عالمی کپ کا سفر تمام ہوا۔ بنگلہ دیش نے عالمی کپ کے کل 8 میچز کی میزبانی کی جن میں افتتاحی تقریب و میچ سے لے کر مذکورہ کوارٹر فائنل تک…

عالمی کپ 2011ء، گروپ مرحلہ: ریکارڈ ساز، ریکارڈ شکن

عالمی کپ کا پہلا مرحلہ بخیر و خوبی اپنے اختتام کو پہنچا اور وہی تمام ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچی ہیں جنہیں پہنچنا چاہیے تھا یعنی کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی عالمی درجہ بندی کی سر فہرست 8 ٹیمیں۔ البتہ یہ عالمی کپ اپ سیٹس سے خالی نہیں رہا…