"اسپورٹس مین اسپرٹ" عالمی کپ میں نئی بحث چھڑ گئی
عالمی کپ میں دو دن میں پیش آنے والے دو واقعات نے اک نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ کیا یہ بلے باز کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ وہ بجائے امپائر کے فیصلے کے انتظار کرنے کے خود پویلین کی جانب لوٹ جائے؟
عالمی کپ 2011ء کے گروپ 'اے' کے آخری میچ میں…