زمرہ محفوظات

آئی سی سی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اقدامات پر مفصل خبریں، مضامین اور فیچرز

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020ء، میزبان شہروں کا اعلان ہوگیا

ٹی ٹوئنٹی کی دنیا کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ 'ورلڈ ٹی ٹوئنٹی' اب 2020ء میں کھیلا جائے گا اور میزبانی کرے گا آسٹریلیا، پہلی بار! یہی نہیں بلکہ مردوں اور عورتوں کے ٹورنامنٹس مکمل طور پر الگ کھیلے جائیں گے۔ پہلے عورتوں کے مقابلے 21 فروری سے 8 مارچ…

ایک روزہ کرکٹ پر ڈی ولیئرز اور عمران طاہر کا راج

پاکستان سپر لیگ نے قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر کافی پردے ڈال دیے ہیں لیکن بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے کسی بھی طرز کی عالمی درجہ بندی جاری ہوتے ہی صاف ظاہر ہو جاتا ہے کہ اس وقت ٹیم پاکستان کس مقام پر کھڑی ہے۔ 'ٹاپ ٹین' میں…

عالمی درجہ بندی، بیک وقت دو اسپنر نمبر ایک بن گئے

بھارت آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ کے اختتام پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے تازہ ترین انفرادی عالمی درجہ بندی جاری کردی ہے جس کے مطابق گیند بازی میں بھارت کے باؤلرز کا راج دکھائی دیتا ہے۔ بنگلور ٹیسٹ کی فیصلہ کن اننگز میں چھ وکٹیں سمیٹ کر سیریز برابر…

خواتین کے عالمی دن پر ویمنز ورلڈ کپ کا شیڈول جاری

آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اور اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے خواتین کے عالمی کپ 2017ء کا شیڈول جاری کرنے کے لیے آج ہی کے دن کا انتخاب کیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق عالمی کپ کا باقاعدہ آغاز…

کرکٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع

زندگی کا کوئی بھی شعبہ ہو بدلتے وقت اور حالات کے ساتھ ہم آہنگ رکھنے کی کوشش کی جاتی رہے اور اُبھرتے مسائل کا بروقت حل تلاش کر لیا جائے تبھی ترقی و کامرانی کا سفر جاری رہتا ہے۔ " میریلیون کرکٹ کلب" (ایم سی سی) کرکٹ کے قوانین مرتب بھی کرتا…

بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے کھلنے لگے؟

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے رواں سال ستمبر میں ’ورلڈ الیون‘ کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے لیکن اس میں کون کون سے کھلاڑی شامل ہوں گے؟ اس حوالے سے تصویر ابھی واضح نہیں ہے اور نہ کچھ تفصیل بتائی گئی ہیں۔ "ورلڈ الیون" کے نام سے ہی…

عالمی درجہ بندی، پاکستانی کھلاڑیوں کا نامہ اعمال

بھارت اور آسٹریلیا کے مابین پہلے ٹیسٹ کے اختتام پر انفرادی عالمی درجہ بندی جاری کی گئی ہے جس میں اظہر علی اور یونس خان تو سرفہرست 10 بلے بازوں میں نظر آتے ہیں لیکن گیند بازوں میں ٹاپ 15 میں بھی کوئی شامل ہیں۔ یاسر شاہ اور وہاب ریاض بھی…

چیمپیئنز ٹرافی کی رونمائی،شاہد آفریدی کے ہاتھوں

سال 2017ء کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ "چیمپیئنز ٹرافی" شروع ہونے میں اب صرف 100 دن رہ گئے ہیں اور اس کے لیے تقریب رونمائی دبئی میں ہوئی ہے۔ چیمپیئنز ٹرافی ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ کا دوسرا سب سے بڑا اعزاز ہے اور اس کی ٹرافی کی نقاب کشائی…

ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی نہیں، لیکن پاکستانی ہی "نمبر ون"

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی باہمی سیریز مکمل ہونے کے بعد ایک روزہ کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کردی ہے جس میں ہمیں ٹاپ ٹین میں پاکستان کا کوئی بلے باز نظر آتا ہے اور نہ گیندباز۔ لیکن ایک ایسا باؤلر ضرور دنیا میں…