شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کا معروف کرکٹ اسٹیڈیم ہے جو عالمی کپ 2011ء کے دوران بنگلہ دیش میں ہونے والے میچز کا مرکز ہوگا۔
یہ میدان قبل از تقسیم ہند کے معروف مسلم لیگی رہنما مولوی اے کے فضل الحق سے موسوم ہے جنہوں…