کیا ٹی ٹوئنٹی لیگز انٹرنیشنل کرکٹ کو کھا جائیں گی؟
اولاد میں جو سب سے بڑا ہوتا ہے، اس کی اہمیت ہمیشہ برقرار رہتی ہے۔ سب سے چھوٹا تو لاڈلا ہوتا ہے جبکہ درمیان میں پیدا ہونے والے کی پوری زندگی شکوے شکایتوں اور اپنی اہمیت جتانے میں ہی گزر جاتی ہے۔ دنیائے کرکٹ میں ون ڈے انٹرنیشنلز کا حال بھی!-->…