زمرہ محفوظات

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ ویمنز نے بنگلہ دیش کے پر کاٹ دیے

یہ ڈنیڈن میں ایک انتہائی خوبصورت دن تھا، جس میں بنگلہ دیش نے سابق عالمی چیمپیئن نیوزی لینڈ کے خلاف اسی کے میدان پر ایک بہترین آغاز لیا لیکن بعد ازاں ثابت ہوا کہ آخر نیوزی لینڈ کیوں دنیا کی بہترین ویمنز ٹیموں میں شمار ہوتا ہے۔ بارش سے

ویمنز ورلڈ کپ کا سنسنی خیز آغاز، نیوزی لینڈ کو اپ سیٹ شکست

بارہواں ویمنز ورلڈ کپ نیوزی لینڈ میں شروع ہو چکا ہے، جہاں پہلے ہی مقابلے میں کیا زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ میزبان اور ایک مرتبہ کے عالمی چیمپیئن نیوزی لینڈ کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں صرف 3 رنز کی اپ سیٹ شکست ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ 260 رنز…

جنوبی افریقہ کا نہلے پہ دہلا، سیریز برابر

نیوزی لینڈ اس وقت ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی (رینکنگ) میں دوسرے نمبر پر ہے لیکن جنوبی افریقہ نے اسے اُسی کے میدان پر ایک بڑی شکست دے کر سیریز برابر کر دی ہے۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی واپسی…

مارٹن گپٹل سب سے آگے

نیوزی لینڈ کے اسٹار اوپنر مارٹن گپٹل نے اپنے سابق کپتان برینڈن میک کولم سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز چھین لیا ہے۔ 31 سالہ گپٹل یہ کارنامہ تاریخ کی پہلی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں مقابلے میں انجام…

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست باعثِ رحمت؟

پاکستان کو دورہ نیوزی لینڈ کے پہلے مرحلے میں کلین سُوئیپ کا سامنا کرنا پڑا۔ چیمپیئنز ٹرافی کی خوابناک کامیابی، اس کے بعد سری لنکا کو ایک، دو نہیں تمام پانچ مقابلوں میں شِکست دے کر شاہین بُلندیوں پر اُڑ رہے تھے، لیکن نیوزی لینڈ پہنچتے ہی اِن…

مشفق ہسپتال میں، بنگلہ دیش کو ڈرامائی شکست

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ناقابلِ یقین انداز میں 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی ہے۔ بنگلہ دیش کے لیے اس سے بڑی خفت کون سی ہوگی کہ اس نے پہلی اننگز 595 رنز پر ڈکلیئر کی تھی لیکن پھر بھی میچ بچا نہ سکا۔ بلاشبہ یہ کرکٹ تاریخ کا…

کرائسٹ چرچ میں پاکستان بے حال

کرائسٹ چرچ میں پاکستان جیسے ہی گیند بازوں نے امید کی ایک کرن دکھای، بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں بھی دغا دے گئی۔ اظہر علی، یونس خان، مصباح الحق، اسد شفیق اور سرفراز احمد جیسے تجربہ کار بلے بازوں پر مشتمل ٹیم پہلی اننگز صرف 133 رنز پر سمٹ گئی…