زمرہ محفوظات

آئرلینڈ

جنوبی افریقہ بھی کوارٹر فائنل میں، آئرلینڈ کو بھاری شکست

جنوبی افریقہ آئرلینڈ کے خلاف 131 رنز سے میچ جیت کر گروپ 'بی' میں سرفہرست آ گیا ہے اور کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ پکی کر لی ہے۔ ژاں پال ڈومنی کی فیصلہ کن اننگ آئرلینڈ کو زیر کرنے کے لیے کافی تھی لیکن وہ بدقسمتی سے اپنی سنچری مکمل نہ کر پائے…

کالی آندھی نے آئرش مزاحمت کو بھی کچل ڈالا

کیرون پولارڈ کے آگ اگلتے بلے سے نکلنے والے رنوں کے سیلاب نے عالمی کپ میں آئرلینڈ کی امیدوں کو بھسم کر دیا۔ ان کے علاوہ ڈیوون اسمتھ کی ذمہ دارانہ سنچری اور سلیمان بین اور کپتان ڈیرن سیمی کی کارآمد باؤلنگ نے ویسٹ انڈیز کو اہم میچ میں 44 رنز…

آل راؤنڈ یووراج، بھارت فتحیاب

یووراج سنگھ کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت بھارت کو آئرلینڈ کے خلاف 5 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی۔ آئرلینڈ نے 207 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے والی مضبوط بھارتی بیٹنگ لائن اپ کے خلاف زبردست جدوجہد کی اور بھارت کو باآسانی فتح حاصل کرنے سے روکے رکھا۔…

انگلستان کو آئرلینڈ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست، اوبرائن کی ریکارڈ ساز سنچری

آئرلینڈ نے ایک ریکارڈ ہدف کا تعاقب کرتے ہو ئے انگلستان کو تین وکٹوں سے شکست دے کر عالمی کپ 2011ء کا سب سے بڑا اپ سیٹ کر دیا۔ بنگلور کے عوام بہت خوش قسمت ہیں جنہیں اب تک اس عالمی کپ کے دو سنسنی خیز ترین میچز دیکھنے کے ملے۔ اتوار کو میزبان…

بنگلہ دیش کے ہاتھوں آئرلینڈ کو 27 رنز سے شکست

میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں میزبان بنگلہ دیش نے شاندار مقابلے کے بعد آئرلینڈ کو 27 رنز سے شکست دے دی۔ عالمی کپ کے اس نویں میچ میں گروپ بی کی دونوں ٹیموں نے زبردست گیند بازی کا مظاہرہ کیا تاہم آئرلینڈ کی خراب…

5 وارم اپ مقابلوں میں 10 ٹیمیں مدمقابل

عالمی کپ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے وارم اپ میچز میں آج 10 ٹیمیں زبردست اور سنسنی خیز مقابلوں میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں۔ ایک جانب دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کی ڈوبتی کشتی کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں مزید دھچکا ملا تو دوسری جانب پاکستان نے…

وارم اپ مقابلوں کا پہلا روز: 10 ٹیمیں مدمقابل

عالمی کپ 2011ء کا آغاز ہونے میں اب صرف 6 روز باقی ہیں۔ تمام 14 ٹیمیں میزبان ملک بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش پہنچ چکی ہے۔ ہر ٹیم عالمی کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پر عظم ہے اور عالمی کپ میں کے باضابطہ مقابلوں سے قبل بھر پور…

عالمی کپ 2011ء: آئرلینڈ کے دستے کا اعلان

2007ء میں کیریبین سرزمین پر کھیلے جانے والے عالمی کپ میں پاکستان کو شکست سے دوچار کر کے باہر کر دینے والی ٹیم آئرلینڈ نے عالمی کپ 2011ء کے لیے اپنے حتمی 15 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت ولیم پورٹ فیلڈ کریں گے۔ انگلستان کے…