زمرہ محفوظات

دیگر ممالک

وارم اپ مقابلوں کا پہلا روز: 10 ٹیمیں مدمقابل

عالمی کپ 2011ء کا آغاز ہونے میں اب صرف 6 روز باقی ہیں۔ تمام 14 ٹیمیں میزبان ملک بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش پہنچ چکی ہے۔ ہر ٹیم عالمی کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پر عظم ہے اور عالمی کپ میں کے باضابطہ مقابلوں سے قبل بھر پور…

عالمی کپ 2011ء: نیدرلینڈز کے دستے کا اعلان

عالمی کپ 2011ء کے لیے نیدرلینڈز نے بھی اپنے دستے کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت پیٹر بورن کریں گے۔ یہ بطور کپتان ان کا پہلا عالمی کپ ہوگا۔ دستے میں بیرنڈ ویسٹ ڈک بھی شامل ہیں جو ابھی تک بین الاقوامی سطح پر نیدرلینڈز کی نمائندگی نہیں کر…

عالمی کپ 2011ء: کینیڈین دستے کا اعلان

کینیڈا نے 2011ء کے عالمی کپ کے لیے اپنے حتمی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت اشیش باگائی کریں گے۔ اپنا پہلا عالمی کپ کھیلنے والے رضوان چیمہ نائب کپتان کے فرائض انجام دیں گے۔ اشیش کے علاوہ ہنری اوسنڈے اور جان ڈیویسن ہی ایسے کھلاڑی ہیں جو…

ورلڈ کپ 2011ء کے لیے کینیا کے اسکواڈ کا اعلان

2003ء کے عالمی کپ میں حیران کن طور پر سیمی فائنل تک رسائی پانے والے کینیا نے 2011ء کے عالمی کپ کے لیے اپنے حتمی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جو نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا مجموعہ ہے۔ نئے کپتان جمی کمانڈے کی کی قیادت میں…