[آج کا دن] کولمبو میں وسیم اکرم کا راج
2000ء پاکستان کے لیے ایک عجیب سال تھا۔ ورلڈ کپ 1999ء کے زخم ابھی تازہ ہی تھے اور نئے سال نے اُن پر مزید نمک چھڑک دیے۔ پاکستان نے 2000ء کا آغاز اپنی ہی سرزمین پر سری لنکا کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں 3-0 اور پھر ٹیسٹ میں 2-1 کی شکست سے!-->…