فیصلہ کن مقابلہ بارش کی نذر، بھارت-جنوبی افریقہ سیریز برابر
جنوبی افریقہ آتے ہی چھا گیا، بھارت نے اینٹ کا جواب پتھر سے دیا اور پھر سب کی نظریں جم گئیں بنگلور پر ، جہاں سیریز کا فیصلہ ہونا تھا۔ لیکن 'اینٹی کلائمیکس' دیکھیں بارش نے ایم چناسوامی اسٹیڈیم کو ایسا گھیرا میچ ہی کا خاتمہ کر دیا۔ یوں ایک!-->…