مہند راجاپکسے اسٹیڈیم، ہمبنٹوٹا
سری لنکا نے عالمی کپ 2011ء کے لیے ایک نیا اسٹیڈیم بھی تعمیر کیا ہے جو ہمبنٹوٹا میں واقع ہے۔ 35 ہزار تماشائیوں کی گنجائش کا حامل یہ میدان سری لنکا کے موجودہ صدر مہند راجاپکسے سے موسوم ہے۔
تقریبا 8 ملین ڈالرز کی لاگت سے نیا اسٹیڈیم تیار…