کرس گیل 'سال کے بہترین کھلاڑی' قرار
ویسٹ انڈیزپلیئرزایسوسی ایشن (ویپا) نے جارحانہ بلے باز کرس گیل کو سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔
اتوار و پیر کی درمیانی شب کوئنز ہال، سینٹ اینز میں منعقدہ ایک رنگارنگ تقریب میں گیل کو 2010ء ویپا کرکٹر آف دی ایئر کے اعزاز سے نوازا…