دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کے ابتدائی 14 رکنی دستے کا اعلان
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے و آخری ٹیسٹ میچ کے لیے 14 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جو میچ سے قبل تربیتی سیشنز میں حصہ لے گی۔
پاکستان کے خلاف سیریز میں 1-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز…