اور پاک-ویسٹ انڈیز سیریز واقعی ملتان منتقل کر دی گئی
وہی ہوا جس کا ڈر تھا، پاک-ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز واقعی ملتان منتقل کر دی گئی ہے۔ جی ہاں! یہ سیریز جون کے مہینے میں ملتان میں کھیلی جائے گی۔
ویسٹ انڈیز کے دورۂ پاکستان کا یہ مرحلہ راولپنڈی میں کھیلا جانا تھا جہاں 8 سے 12 جون تک تین ون ڈے!-->!-->!-->…