زمرہ محفوظات

ویسٹ انڈیز

بارش نے پاکستان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، ویسٹ انڈیز ایک رن سے فتحیاب

بارش، خوش قسمتی اور لینڈل سمنز کی عمدہ بلے بازی نے ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے خلاف 1 رن سے فتح دلا دی۔ محمد حفیظ کی کیریئر کی دوسری سنچری رائیگاں چلی گئی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف یہ مایوس کن شکست عالمی درجہ بندی میں پاکستان کو قیمتی پوائنٹس سے…

سیریز میں شکست کے بعد ویسٹ انڈیز نے سروان کو طلب کر لیا

پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کے ابتدائی تینوں میچز میں شکست کے بعد ویسٹ انڈیز نے تجربہ کار بلے باز رامنریش سروان کو ٹیم میں واپس طلب کر لیا ہے۔ سروان ان تین سینئر بلے بازوں میں سے ایک تھے جنہیں 'نئے خون' کی شمولیت کی خاطر پاکستان کے…

ثابت قدم مصباح نے پاکستان کو ایک اور سیریز جتا دی

مصباح الحق نے پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ میں اپنی اہمیت ثابت کرتے ہوئے پاکستان کو اک مشکل صورتحال سے نکال کر منزل تک پہنچادیا۔ محض 172 رنز کے تعاقب کرنے والے پاکستان پر روی رام پال کے تباہ کن اسپیل کے باعث شکست کے بادل چھا گئے تھے لیکن مصباح…

احمد شہزاد کی فتح گر سنچری، پاکستان کو ویسٹ انڈیز پر 0-2 کی برتری حاصل

احمد شہزاد کی سست رفتار لیکن فتح گر سنچری اننگ کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ گروس آئی لیٹ، سینٹ لوشیا کے بوسیجور اسٹیڈیم میں…

گرین شرٹس کا کرارا جواب؛ ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست

پاکستانی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں دورے کے واحد ٹی ٹونٹی میچ میں شکست کا بدلا اگلے ہی مقابلے میں لے لیا۔ اب سے دو روز قبل سینٹ لوشیا کے اسی میدان میں شکست کھانے والی پاکستانی ٹیم نے دورے کے پہلے ایک روزہ مقابلے میں میزبان ٹیم کے خلاف…

واحد ٹی ٹونٹی: پاکستانی شاہینوں کو کالی آندھی نے آ لیا

عالمی کپ میں قابل ذکر کارکردگی کے مظاہرہ کے بعد ایک نئے عزم سے ویسٹ انڈیز پہنچنے والی پاکستانی ٹیم دورے کے واحد ٹی ٹونٹی میچ میں میزبان ٹیم سے شکست کھا گئی۔ نوآموز کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں کے مابین مقابلے میں ویسٹ انڈیز نے سینٹ لوشیا کی ہوم…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز پہلی بار ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں آمنے سامنے

پاکستان کے دورۂ ویسٹ انڈیز کا باضابطہ آغاز آج (جمعرات کو) واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ہو رہا ہے۔ سینٹ لوشیا کے خوبصورت اسٹیڈیم میں جب شاہد آفریدی اور ڈیرن سیمی کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی تو یہ تاریخ میں پہلا موقع ہوگا جب پاکستان اور…

پاکستان کے خلاف سیریز؛ ڈیمسنڈ ہینز ویسٹ انڈیز کے بیٹنگ کوچ مقرر

پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز نے سابق بلے باز ڈیسمنڈ ہینز کو بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ وہ ایک ٹی ٹوئنٹی، پانچ ایک روزہ مقابلوں اور دو ٹیسٹ میچز میں کوچ اوٹس گبسن کے ساتھ کام کریں گے۔ پاکستان کے اس دورے کے بعد ویسٹ انڈیز کرکٹ…

پاکستان کا دورۂ ویسٹ انڈیز کا فاتحانہ آغاز

پاکستان نے دورۂ ویسٹ انڈیزکا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے واحد پریکٹس میچ میں یونیورسٹی آف ویسٹ انڈیز وائس چانسلرز الیون کو با آسانی 68 رنز سے شکست دے دی۔ شاہد آفریدی کی عدم شرکت کے باعث قائدانہ کردار نبھانے والے محمد حفیظ نے شاندار سنچری کے…

پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز؛ ویسٹ انڈین دستے کا اعلان

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف 5 ایک روزہ مقابلوں کی سیریز کے اولین دو میچز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں اس کے سینئر ترین کھلاڑی کرس گیل، شیونرائن چندرپال اور رامنریش سروان شامل نہیں ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ…