دورۂ ویسٹ انڈیز؛ اعزاز چیمہ کی جگہ صدف حسین کو طلب کر لیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے اعزاز چیمہ کی جگہ صدف حسین کو طلب کر لیا ہے۔
گزشتہ روز اعلان کردہ 16 رکنی دستے میں شامل اعزاز چیمہ شمولیت کے اگلے ہی روز ڈاکٹروں کی جانب سے ان فٹ قرار دے دیے گئے…