زمرہ محفوظات

ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈیز کو شکست؛ سیریز 2-0 سے سری لنکا کے نام

3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے سری لنکا کے دورہ پر موجود ویسٹ انڈیز کو میزبان ٹیم نے آؤٹ کلاس کردیا۔ کھیل کے تینوں شعبوں بلے بازی، گیند بازی اور فیلڈنگ میں سری لنکا نے بہترین کارکردگی دکھا کر سیریز 2-0 سے جیت لی۔ آخری میچ میں کپتان کمار…

ویسٹ انڈیز آؤٹ کلاس؛ سری لنکا کی 8 وکٹوں سے فتح

سری لنکن اوپنر بلے باز اوپل تھرنگا کی شاندار سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ مقابلہ میں میزبان ٹیم کو 8 وکٹوں سے فتح دلو ادی۔ کولمبو کے سنہا لیز اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے 3 ایک روزہ مقابلوں کے دوسرے میچ میں بائیں ہاتھ سے بلے بازی…

سری لنکا، ویسٹ انڈیز: پہلا میچ بارش کی نذر

سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ایک روزہ مقابلوں کا پہلا میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ گزشتہ ماہ سری لنکا میں بارشوں کے باعث 5 ایک روزہ مقابلوں کی سیریز ملتوی کردی گئی تھی جس کے بعد اسے 3 مقابلوں تک محدود کر کے جنوری کے…

ورلڈ کپ 2011ء: ویسٹ انڈیز اسکواڈ کا اعلان، سروان کی واپسی

ویسٹ انڈیز نے عالمی کپ 2011ء کے لیے اپنے 15 رکنی حتمی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں رام نریش سروان کو واپس طلب کر کے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ فٹنس مسائل اور ناقص فارم کے باعث 6 ماہ سے ٹیم سے باہر رہنے والے سروان کا انتخاب غالبا بھارت میں…

سری لنکا – ویسٹ انڈیز 3 ایک روزہ میچ کھیلیں گے

ویسٹ انڈیز عالمی کپ 2011ء سے قبل تین ایک روزہ مقابلوں کے لیے سری لنکا کا دورہ کرے گا۔ یہ سیریز گزشتہ ماہ پانچ ایک روزہ مقابلوں کی صورت میں ہونا تھی لیکن سری لنکا میں شدید بارشوں کے باعث اسے مؤخر کر دیا گیا تھا۔ سیریز ویسٹ انڈیز کو 19 فروری…

رچی رچرڈسن ویسٹ انڈیز کے مینیجر مقرر

ماضی کے عظیم کھلاڑی اور ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان رچی رچرڈسن کو اگلے دو سالوں کے لیے ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کا مینیجر مقرر کر دیا ہے اور اس فیصلے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ ان کی ابتدائی ذمہ داریاں سری لنکا کے لیے ایک روزہ مقابلے اور عالمی کپ…