زمرہ محفوظات

زمبابوے

آسٹریلیا اور پاکستان کھیلیں گے زمبابوے میں ٹرائی اینگولر سیریز

آسٹریلیا اور پاکستان یکم جولائی سے زمبابوے میں ایک سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلیں گے۔ اس امر کی تصدیق زمبابوے کرکٹ نے کی ہے جس کے مطابق ٹورنامنٹ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد پاکستان 13 جولائی سے پانچ ون ڈے میچز کی ایک…

ورلڈکپ اور زمبابوے کی موہوم سی امید

ورلڈ کپ 2019ء کے لیے کوالیفائرز اپنے حتمی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں کہ جن میں سپر سکسز مرحلے کے آخری دن افغانستان اور آئرلینڈ آپس میں کھیل رہے ہیں۔ اگلے سال عالمی کپ کے لیے ویسٹ انڈیز کے علاوہ دوسرا کون سا ملک کوالیفائی کرے گا؟ اس کا تمام…

افغانستان زمبابوے کو روندتا ہوا اگلے مرحلے میں پہنچ گیا

محمد شہزاد کی اور طوفانی اننگز اور محمد نبی اور سمیع اللہ شنواری کی فیصلہ کن شراکت داری کے بعد جو کام رہ گیا تھا وہ گیندبازوں نے انجام دیا اور یوں افغانستان زمبابوے کے خلاف ایک اور کامیابی حاصل کرکے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اگلے مرحلے "سپر 10" میں…

زمبابوے نے اسکاٹ لینڈ کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے باہر کردیا

افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد اسکاٹ لینڈ کے لیے ضروری تھا کہ وہ آج زمبابوے کے خلاف مقابلے میں کامیابی حاصل کرے، لیکن تمام تر زور آزمائی کے باوجود اسکاٹ لینڈ 11 رنز سے شکست کھا گیا اور یوں اس کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے مرکزی مرحلے 'سپر 10' تک…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا افتتاحی مقابلہ، زمبابوے کا آغاز کامیابی کے ساتھ

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کے کوالیفائنگ مرحلے کا پہلا مقابلہ زمبابوے اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا گیا جہاں بلاشبہ زمبابوے کا تجربہ وسیع تھا اور اس کی آسان کامیابی کی امید تھی۔ کامیابی زمبابوے کو ملی تو سہی لیکن اتنی آسانی سے نہیں۔ ناگ پور…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، زمبابوے کی قیادت ہملٹن ماساکازا کے سپرد

زمبابوے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے ان دو اراکین میں سے ایک ہے جنہیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کے مرکزی مرحلے کا حصہ بننے کے لیے کوالیفائنگ راؤنڈ سے گزرنا پڑے گا۔ ہانگ کانگ، اسکاٹ لینڈ اور افغانستان سے مقابلے جیتنے کے بعد اگر زمباوبے کی کارکردگی…

افغانستان کی بلند پروازی کا آغاز

افغانستان نے زمبابوے کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی دونوں طرز کی سیریز میں شکست دینے کے بعد اب گویا اپنی بلند پروازی کا حقیقی آغاز کرلیا ہے۔ سیریز میں بالخصوص دوسرے ٹی ٹوئنٹی، یعنی آخری مقابلے، میں ہمیں افغانستان کی کارکردگی اپنے عروج پر…

انضمام کا افغانستان ’سرخرو‘ ہوگیا

جب دنیائے کرکٹ کی دو بڑی قوتیں انگلستان اور جنوبی افریقہ دوسرے ٹیسٹ کے آخری دن میں مدمقابل تھیں تو عین اُسی وقت شارجہ میں زمبابوے اور افغانستان پانچویں، آخری اور فیصلہ کن مقابلے میں آمنے سامنے تھے۔ اس مقابلے میں ہر وہ عنصر شامل تھا، جو…

زمبابوے زبردست، آخری اوور میں درکار 18 رنز بنا لیے

بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز میں کلین سویپ کی ہزیمت سہنے کے بعد زمبابوے کو جب پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست ہوئی تو یقیناً زمبابوے کے لیے ایک مشکل مرحلہ آن پڑا۔ دورۂ بنگلہ دیش میں ساکھ بچانے کی خاطر اس کے لیے ضروری تھا کہ دوسرے و آخری ٹی…

گھر کا شیر بنگلہ دیش ایک اور سیریز جیت گیا

اگر محنت کی جائے تو دنیا کا کوئی بھی کام ناممکن نہیں رہتا، اور اِس کا عملی ثبوت دیا ہے بنگلہ دیش کرکٹ ٹٰیم نے۔ یہ وہی ٹیم ہے جو ہر جتن کرنے کے باوجود ایک ایک میچ جیتنے کو ترستی تھی مگر گزشتہ آٹھ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو اِس ٹیم…