زمرہ محفوظات

زمبابوے

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف سیریز منسوخ کردی

اپنے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی میزبانی سے محروم پاکستان کرکٹ اس وقت سنگین مالی بحران سے دوچار ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ کسی ایسی سیریز کی میزبانی کا متحمل نہیں، جس سے منافع کی توقع نہ ہو۔ بس یہی سبب ہے پاکستان و زمبابوے کی طے شدہ سیریز کے…

چگمبورا کی دھواں دار اننگز، زمبابوے کے امکانات باقی

آئرلینڈ کے خلاف اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست نے زمبابوے کو 'مارو یا مر جاؤ' والی صورتحال تک پہنچا دیا تھا اور متحدہ عرب امارات کے خلاف آخری گروپ مقابلے میں وہ واقعی مر جانے والی صورتحال تک پہنچ گیا لیکن ایلٹن چگمبورا کی دھواں دار بیٹنگ نے…

سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے فاتح

زمبابوے آئرلینڈ کے خلاف تو آخری گیند پر مقابلہ نہ جیت پایا لیکن نیدرلینڈز کے خلاف اس نے وہ غلطی نہ دہرائی اور ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اہم مقابلے میں فتح حاصل کرکے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنے امکانات کو برقرار رکھا ہے۔ سلہٹ میں ہونے…

آئرلینڈ کی زمبابوے پر حیران کن فتح

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے روز جب زیادہ تر شائقین کرکٹ کی نظریں ڈھاکہ کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں پاک-نیوزی لینڈ اور بھارت-لنکا مقابلے پر مرکوز تھیں ، وہیں سلہٹ میں ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں آئرلینڈ زمبابوے سے جبکہ نیدرلینڈز متحدہ عرب امارات سے…

زمبابوے کی تاریخی فتح اور پاکستان دل شکستہ

زمبابوے نے ہرارے میں پاکستان کے خلاف 24 رنز کی تاریخی کامیابی سمیٹ کر سیریز کو ایک غیر متوقع نتیجے پر پہنچا دیا، یعنی برابری پر! ایک ایسا نتیجہ جس کے بارے میں کسی نے سیریز کے آغاز سے قبل سوچا بھی نہ تھا۔ پاکستان جسے آخری دن 106 رنز کی ضرورت…

یونس خان اور گیندبازوں کی بدولت پاکستان ہرارے میں فتح یاب

ہرارے میں کھیلا گیا پہلا پاک-زمبابوے ٹیسٹ پہلے تین دن تک زمبابوے کی گرفت میں رہا لیکن اس کے بعد یونس خان کی ڈبل سنچری اور دوسری اننگز میں پاکستانی باؤلرز کی شاندار کارکردگی کے باعث ایسا ہاتھ سے نکلا کہ پانچویں دن کھانے کے وقفے سے قبل ہی…

پاکستان نے فیصلہ کن مقابلہ جیت لیا، مصباح مرد میدان

پاکستان نے فیصلہ کن ایک روزہ مقابلے میں کھیل کے ہر شعبے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 108 رنز کے واضح فرق سے میچ اور 2-1 سے سیریز جیت لی۔ یہ 11 سال کے طویل عرصے کے بعد پہلا موقع تھا کہ پاکستان کسی سیریز کے برابر ہونے کے بعد…

پاک-زمبابوے آخری ایک روزہ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ایک روزہ سیریز کا فیصلہ کن میچ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا ہے کیونکہ زمبابوے کے کھلاڑیوں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجاً ہڑتال کردی ہے۔ پاکستان کے خلاف جاری سیریز کے آغاز سے قبل زمبابوے کے کھلاڑیوں…

حفیظ اور جنید کی بدولت پاکستان فاتح، سیریز برابر

محمد حفیظ کی عمدہ بلے بازی اور جنید خان کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ایک روزہ مقابلے میں 90 رنز کی بھاری جیت کے ساتھ سیریز 1-1 سے برابر کر ڈالی ہے اور اب سیریز کا فیصلہ 31 اگست کو ہرارے ہی میں تیسرے و آخری ون…

پاکستان کا نشہ ہرن، زمبابوے کی تاریخی فتح

کہا جاتا ہے کہ کرکٹ میں مقابلہ جتنا مختصر طرز کا ہوگا، ٹیموں کے درمیان فرق بھی اتنا کم ہوتا جائے گا یعنی کہ اگر دو ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی طرز میں آمنے سامنے ہوں تو اس میں اپ سیٹ کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں لیکن ہرارے میں ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں چاروں…