آپ کے سوال، گیارہویں کھلاڑی کے جواب

trevor-chappel-underarm-ball

کرکٹ کی طویل تاریخ میں سینکڑوں ایسے ریکارڈز، واقعات او اعدادوشمار ہیں جو انتہائی دلچسپ ہیں، لیکن چند بہت معروف ہیں اور کچھ زمانے کی گرد تلے چھپ چکے ہیں۔ لیکن ہمارے ماہر شفقت ندیم ان سب پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور آپ کے تمام سوالات کے لیے تیار ہیں۔

اگر آپ کسی ریکارڈ کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں یا اعدادوشمار کے گورکھ دھندے میں پھنسے ہیں یا کرکٹ تاریخ کے کسی نمایاں حصے کے حوالے سے معلومات چاہتے ہیں تو ہمارے ماہر حاضر ہیں۔ اپنا سوال مندرجہ ذیل فارم بھر کے کرک نامہ کو بھیج ڈالیے (یا بذریعہ ای میل [email protected] پر بھیجیے) اور ہمارے 'گیارہواں کھلاڑی' ہر سوموار (پیر) کو آپ کے سوالات کے جواب دینے کی کوشش کرے گا۔

[contact-form-7 404 "Not Found"]