شیڈول (دسمبر 2014ء)

ماہ دسمبر 2014ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
یکم دسمبر 2014ء  بنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے پانچواں ایک روزہ ڈھاکہ 12 بجے دوپہر
2 دسمبر 2014ء متحدہ عرب امارات بمقابلہ افغانستان تیسرا ایک روزہ دبئی 11 بجے صبح
3 دسمبر 2014ء سری لنکا بمقابلہ انگلستان تیسرا ایک روزہ ہمبنٹوٹا 2 بجے دوپہر
4 دسمبر 2014ء متحدہ عرب امارات بمقابلہ افغانستان چوتھا ایک روزہ دبئی 3 بجے دوپہر
4 دسمبر 2014ء پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئںٹی دبئی 9 بجے شب
5 دسمبر 2014ء پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ٹی ٹوئںٹی دبئی 9 بجے شب
7 دسمبر 2014ء سری لنکا بمقابلہ انگلستان چوتھا ایک روزہ کولمبو ساڑھے 9 بجے صبح
8 دسمبر 2014ء پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ایک روزہ دبئی 4 بجے شام
9 تا 13 دسمبر 2014ء آسٹریلیا بمقابلہ بھارت پہلا ٹیسٹ ایڈیلیڈ 5 بجے صبح
10 دسمبر 2014ء سری لنکا بمقابلہ انگلستان پانچواں ایک روزہ پالی کیلے 2 بجے دوپہر
12 دسمبر 2014ء پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ایک روزہ شارجہ 4 بجے شام
13 دسمبر 2014ء سری لنکا بمقابلہ انگلستان چھٹا ایک روزہ پالی کیلے ساڑھے 9 بجے صبح
14 دسمبر 2014ء پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ تیسرا ایک روزہ شارجہ 4 بجے صبح
16 دسمبر 2014ء سری لنکا بمقابلہ انگلستان ساتواں ایک روزہ کولمبو 2 بجے دوپہر
17 تا 21 دسمبر 2014ء آسٹریلیا بمقابلہ بھارت دوسرا ٹیسٹ برسبین 5 بجے صبح
17 تا 21 دسمبر 2014ء جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ سنچورین ڈیڑھ بجے دوپہر
17 دسمبر 2014ء پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ چوتھا ایک روزہ ابوظہبی 4 بجے شام
19 دسمبر 2014ء پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پانچواں ایک روزہ ابوظہبی 4 بجے شام
26 تا 30 دسمبر 2014ء نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا پہلا ٹیسٹ کرائسٹ چرچ 3 بجے شب
26 تا 30 دسمبر 2014ء آسٹریلیا بمقابلہ بھارت تیسرا ٹیسٹ ملبورن صبح ساڑھے 4 بجے
26 تا 30 دسمبر 2014ء جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز دوسرا ٹیسٹ پورٹ ایلزبتھ ڈیڑھ بجے دوپہر

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔