شیڈول (فروری 2016ء)

ماہ فروری 2016ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
3 فروری نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ایک روزہ آکلینڈ 6 بجے صبح
3 فروری جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلستان پہلا ایک روزہ بلوم فونٹین ساڑھے 4 بجے شام
6 فروری نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا دوسرا ایک روزہ ویلنگٹن 6 بجے صبح
6 فروری جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلستان دوسرا ایک روزہ پورٹ ایلزبتھ 1 بجے دوپہر
8 فروری نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا تیسرا ایک روزہ ہملٹن 6 بجے صبح
9 فروری جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلستان تیسرا ایک روزہ سنچورین ساڑھے 4 بجے شام
9 فروری بھارت بمقابلہ سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی پونے شام 7 بجے
12 تا 16 فروری نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ ویلنگٹن ڈھائی بجے شب
12 فروری جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلستان  چوتھا ایک روزہ جوہانسبرگ ساڑھے 4 بجے شام
12 فروری بھارت بمقابلہ سری لنکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی رانچی 7 بجے شام
14 فروری جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلستان پانچواں ایک روزہ کیپ ٹاؤن 1 بجے دوپہر
14 فروری بھارت بمقابلہ سری لنکا تیسرا ٹی ٹوئنٹی وشاکھاپٹنم 7 بجے شام
19 فروری جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلستان پہلا ٹی ٹوئنٹی کیپ ٹاؤن 9 بجے شب
20 تا 24 فروری نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ کرائسٹ چرچ ڈھائی بجے شب
21 فروری جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلستان دوسرا ٹی ٹوئنٹی جوہانسبرگ ساڑھے 5 بجے شام
24 فروری بنگلہ دیش بمقابلہ بھارت ایشیا کپ 2016ء ڈھاکہ ساڑھے 6 بجے شام
25 فروری سری لنکا بمقابلہ طے ہونا باقی  ایشیا کپ 2016ء  ڈھاکہ ساڑھے 6 بجے شام
26 فروری بنگلہ دیش بمقابلہ طے ہونا باقی ایشیا کپ 2016ء ڈھاکہ ساڑھے 6 بجے شام
27 فروری پاکستان بمقابلہ بھارت ایشیا کپ 2016ء ڈھاکہ ساڑھے 6 بجے شام
28 فروری بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان ایشیا کپ 2016ء ڈھاکہ ساڑھے 6 بجے شام
29 فروری پاکستان بمقابلہ طے ہونا باقی ایشیا کپ 2016ء ڈھاکہ ساڑھے 6 بجے شام

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔