شیڈول (نومبر 2014ء)
ماہ نومبر 2014ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے
تاریخ | میدان | بوقت٭ | ||||
---|---|---|---|---|---|---|
30 اکتوبر تا 3 نومبر | پاکستان | بمقابلہ | آسٹریلیا | دوسرا ٹیسٹ | ابوظہبی | 11 بجے دوپہر |
یکم نومبر | بھارت | بمقابلہ | سری لنکا | پہلا ایک روزہ | کٹک | 1 بجے دوپہر |
2 تا 6 نومبر | بنگلہ دیش | بمقابلہ | زمبابوے | دوسرا ٹیسٹ | کھلنا | ساڑھے 8 بجے صبح |
5 نومبر | آسٹریلیا | بمقابلہ | جنوبی افریقہ | پہلا ٹی ٹوئنٹی | ایڈیلیڈ | 1 بجکر 35 منٹ دوپہر |
6 نومبر | بھارت | بمقابلہ | سری لنکا | دوسرا ایک روزہ | احمد آباد | 1 بجے دوپہر |
7 نومبر | آسٹریلیا | بمقابلہ | جنوبی افریقہ | دوسرا ٹی ٹوئنٹی | ملبورن | 1 بجکر 35 منٹ دوپہر |
9 تا 13 نومبر | پاکستان | بمقابلہ | نیوزی لینڈ | پہلا ٹیسٹ | ابوظہبی | 11 بجے دوپہر |
9 نومبر | بھارت | بمقابلہ | سری لنکا | تیسرا ایک روزہ | حیدرآباد دکن | 1 بجے دوپہر |
9 نومبر | آسٹریلیا | بمقابلہ | جنوبی افریقہ | تیسرا ٹی ٹوئنٹی | سڈنی | 1 بجکر 35 منٹ دوپہر |
12 تا 16 نومبر | بنگلہ دیش | بمقابلہ | زمبابوے | تیسرا ٹیسٹ | چٹاگانگ | ساڑھے 8 بجے صبح |
13 نومبر | بھارت | بمقابلہ | سری لنکا | چوتھا ایک روزہ | کولکتہ | 1 بجے دوپہر |
14 نومبر | آسٹریلیا | بمقابلہ | جنوبی افریقہ | پہلا ایک روزہ | پرتھ | 8 بجکر 20 منٹ صبح |
16 نومبر | آسٹریلیا | بمقابلہ | جنوبی افریقہ | دوسرا ایک روزہ | پرتھ | 8 بجکر 20 منٹ صبح |
16 نومبر | بھارت | بمقابلہ | سری لنکا | پانچواں ایک روزہ | رانچی | 1 بجے دوپہر |
17 تا 21 نومبر | پاکستان | بمقابلہ | نیوزی لینڈ | دوسرا ٹیسٹ | دبئی | 11 بجے دوپہر |
19 نومبر | آسٹریلیا | بمقابلہ | جنوبی افریقہ | تیسرا ایک روزہ | کینبرا | 8 بجکر 20 منٹ صبح |
21 نومبر | آسٹریلیا | بمقابلہ | جنوبی افریقہ | چوتھا ایک روزہ | ملبورن | 8 بجکر 20 منٹ صبح |
21 نومبر | بنگلہ دیش | بمقابلہ | زمبابوے | پہلا ایک روزہ | چٹاگانگ | ساڑھے 12 بجے دوپہر |
23 نومبر | آسٹریلیا | بمقابلہ | جنوبی افریقہ | پانچواں ایک روزہ | سڈنی | 8 بجکر 20 منٹ صبح |
23 نومبر | بنگلہ دیش | بمقابلہ | زمبابوے | دوسرا ایک روزہ | چٹاگانگ | ساڑھے 12 بجے دوپہر |
26 تا 29 نومبر | پاکستان | بمقابلہ | نیوزی لینڈ | تیسرا ٹیسٹ | شارجہ | 11 بجے صبح |
26 نومبر | بنگلہ دیش | بمقابلہ | زمبابوے | تیسرا ایک روزہ | ڈھاکہ | ساڑھے 12 بجے دوپہر |
26 نومبر | سری لنکا | بمقابلہ | انگلستان | پہلا ایک روزہ | کولمبو | 2 بجے دوپہر |
28 نومبر | بنگلہ دیش | بمقابلہ | زمبابوے | چوتھا ایک روزہ | ڈھاکہ | ساڑھے 12 بجے دوپہر |
29 نومبر | سری لنکا | بمقابلہ | انگلستان | دوسرا ایک روزہ | کولمبو | ساڑھے 9 بجے صبح |
٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔