شیڈول (نومبر 2015ء)

ماہ نومبر 2015ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
یکم تا 5 نومبر  پاکستان بمقابلہ  انگلستان  تیسرا ٹیسٹ شارجہ 11 بجے صبح
یکم نومبر سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز  پہلا ایک روزہ کولمبو 2 بجے دوپہر
 4نومبر سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز  دوسرا ایک روزہ کولمبو 2 بجے دوپہر
 5 تا 9 نومبر بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ  پہلا ٹیسٹ موہالی 9 بجے صبح
 5 تا 9 نومبر آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ برسبین 5 بجے صبح
 7نومبر سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز  دوسرا ایک روزہ پالی کیلے 2 بجے دوپہر
 7 نومبر بنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے  پہلا ایک روزہ ڈھاکہ 12 بجے دوپہر
 9نومبر  سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز   پہلا ٹی ٹوئنٹی پالے کیلے 2 بجے دوپہر
 9نومبر بنگلہ دیش بمقابلہ  زمبابوے  دوسرا ایک روزہ ڈھاکہ 12 بجے دوپہر
 11نومبر  سری لنکا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز   دوسرا ٹی ٹوئنٹی کولمبو 2 بجے دوپہر
 11 نومبر بنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے  تیسرا ایک روزہ ڈھاکہ 12 بجے دوپہر
 11نومبر  پاکستان بمقابلہ  انگلستان  پہلا ایک روزہ ابوظہبی 4 بجے شام
 13نومبر پاکستان  بمقابلہ  انگلستان دوسرا ایک روزہ  ابوظہبی 4 بجے شام
 13نومبر بنگلہ دیش  بمقابلہ  زمبابوے  پہلا ٹی ٹوئنٹی  ڈھاکہ 4 بجے شام
 13نومبر  آسٹریلیا  بمقابلہ  نیوزی لینڈ  دوسرا ٹیسٹ  پرتھ ساڑھے 7 بجے صبح
 14تا18 نومبر  بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ  دوسرا ٹیسٹ بنگلور 9 بجے صبح
 15نومبر بنگلہ دیش بمقابلہ  زمبابوے  دوسرا ٹی ٹوئنٹی  ڈھاکہ 4 بجے شام
 17نومبر  پاکستان بمقابلہ  انگلستان  تیسرا ایک روزہ  شارجہ 4 بجے شام
 20نومبر  پاکستان  بمقابلہ  انگلستان  چوتھا ایک روزہ  دبئی 4 بجے شام
25تا 29 نومبر  بھارت  بمقابلہ  جنوبی افریقہ  تیسرا ٹیسٹ  ناگپور 9 بجے صبح
 26نومبر  پاکستان  بمقابلہ  انگلستان  پہلا ٹی ٹوئنٹی  دبئی 9 بجے شب
 27نومبر  آسٹریلیا  بمقابلہ  نیوزی لینڈ  تیسرا ٹیسٹ ایڈیلیڈ ساڑھے 8 بجے صبح
 27نومبر  پاکستان  بمقابلہ  انگلستان  دوسرا ٹی ٹوئنٹی  دبئی 9 بجے شب
 30نومبر  پاکستان بمقابلہ  انگلستان تیسرا ٹی ٹوئنٹی شارجہ 9 بجے شب

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔