شیڈول(ستمبر 2012ء)

ماہ ستمبر 2012ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
2 ستمبر بمقابلہ چوتھا ایک روزہ لارڈز سوا 2 بجے دوپہر
3 ستمبر بمقابلہ تیسرا ایک روزہ شارجہ 7 بجے شام
5 ستمبر بمقابلہ پانچواں ایک روزہ ناٹنگھم 6 بجے شام
5 ستمبر بمقابلہ پہلا ٹی ٹوئنٹی دبئی 9 بجے شب
7 ستمبر بمقابلہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی دبئی 9 بجے شب
8 ستمبر بمقابلہ پہلا ٹی ٹوئنٹی چیسٹر-لی-اسٹریٹ ساڑھے 6 بجے شام
8 ستمبر بمقابلہ پہلا ٹی ٹوئنٹی وشاکھاپٹنم ساڑھے 7 بجے شام
10 ستمبر بمقابلہ تیسرا ٹی ٹوئنٹی دبئی 9 بجے شب
10 ستمبر بمقابلہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی مانچسٹر ساڑھے 10 بجے شب
11 ستمبر بمقابلہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی چنئی ساڑھے 7 بجے شام
12 ستمبر بمقابلہ تیسرا ٹی ٹوئنٹی برمنگھم ساڑھے 10 بجے شب
18 ستمبر بمقابلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کولمبو 3 بجے سہ پہر
19 ستمبر بمقابلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کولمبو 3 بجے سہ پہر
19 ستمبر بمقابلہ   ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کولمبو 7 بجے شام
20 ستمبر بمقابلہ   ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء ہمبنٹوٹا 7 بجے شام
21 ستمبر بمقابلہ   ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء پالی کیلے 3 بجے سہ پہر
21 ستمبر بمقابلہ   ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء ہمبنٹوٹا 7 بجے شام
22 ستمبر بمقابلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کولمبو 3 بجے سہ پہر
22 ستمبر بمقابلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کولمبو 7 بجے شام
23 ستمبر بمقابلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء پالی کیلے 3 بجے سہ پہر
23 ستمبر بمقابلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کولمبو 7 بجے شام
24 ستمبر بمقابلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کولمبو 7 بجے شام
25 ستمبر بمقابلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء پالی کیلے 7 بجے شام
27 ستمبر بمقابلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء (سپر 8 مرحلہ) پالی کیلے 3 بجے سہ پہر
27 ستمبر بمقابلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء (سپر 8 مرحلہ) پالی کیلے 7 بجے شام
28 ستمبر بمقابلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء (سپر 8 مرحلہ) کولمبو 3 بجے سہ پہر
28 ستمبر بمقابلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء (سپر 8 مرحلہ) کولمبو 7 بجے شام
29 ستمبر بمقابلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء (سپر 8 مرحلہ) پالی کیلے 3 بجے سہ پہر
29 ستمبر بمقابلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء (سپر 8 مرحلہ) پالی کیلے 7 بجے شام
30 ستمبر بمقابلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء (سپر 8 مرحلہ) کولمبو 3 بجے سہ پہر
30 ستمبر بمقابلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء (سپر 8 مرحلہ) کولمبو 7 بجے شام

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء سے قبل تمام ٹیمیں وارم اپ مقابلوں میں آمنے سامنے ہوں گی۔ اپنی اہمیت سے قطع نظر یہ تمام مقابلے بین الاقوامی اہمیت نہیں رکھیں گے اور اس میں بنائے گئے تمام ریکارڈز انفرادی ٹی ٹوئنٹی کیریئرز کا حصہ شمار نہیں ہوں گے۔

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء وارم اپ میچز کا شیڈول

تاریخ بمقابلہ بوقت بمقام
13 ستمبر سری لنکا بمقابلہ زمبابوے ساڑھے 9 بجے صبح مورس کرکٹ گراؤنڈ، کولمبو
13 ستمبر سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز ساڑھے 9 بجے صبح این سی سی، کولمبو
15 ستمبر بمقابلہ سری لنکا 'اے' ساڑھے 9 بجے صبح مورس کرکٹ گراؤنڈ، کولمبو
15 ستمبر آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ ساڑھے 9 بجے صبح این سی سی، کولمبو
15 ستمبر بنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے ساڑھے 9 بجے صبح کولٹس کرکٹ گراؤنڈ، کولمبو
15 ستمبر بھارت بمقابلہ سری لنکا ساڑھے 9 بجے صبح پیکیاسوٹھی سروانامتو اوول، کولمبو
17 ستمبر آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان ساڑھے 9 بجے صبح این سی سی، کولمبو
17 ستمبر بنگلہ دیش بمقابلہ آئرلینڈ ساڑھے 9 بجے صبح مورس کرکٹ گراؤنڈ، کولمبو
17 ستمبر نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ ساڑھے 9 بجے صبح کولٹس کرکٹ گراؤنڈ، کولمبو
17 ستمبر بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2 بجے دوپہر پیکیاسوٹھی سروانامتو اوول، کولمبو
17 ستمبر پاکستان بمقابلہ بھارت 2 بجے دوپہر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو
19 ستمبر پاکستان بمقابلہ انگلستان ساڑھے 9 بجے صبح پیکیاسوٹھی سروانامتو اوول، کولمبو