شیڈول (ستمبر 2013ء)

ماہ ستمبر 2013ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
3 تا 7 ستمبر زمبابوے زمبابوے بمقابلہ پاکستان پاکستان پہلا ٹیسٹ ہرارے 1 بجے دوپہر
3 ستمبر آئرلینڈ آئرلینڈ بمقابلہ انگلستان انگلستان واحد ایک روزہ ڈبلن 2 بجکر 30 منٹ دوپہر
3 ستمبر اسکاٹ لینڈ اسکاٹ لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا آسٹریلیا واحد ایک روزہ ایڈنبرا 2 بجکر 45 منٹ دوپہر
6 ستمبر انگلستان انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا آسٹریلیا پہلا ایک روزہ لیڈز 2 بجکر 15 منٹ دوپہر
6 ستمبر آئرلینڈ آئرلینڈ بمقابلہ اسکاٹ لینڈ اسکاٹ لینڈ ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ بیلفاسٹ 2 بجکر 45 منٹ دوپہر
8 ستمبر انگلستان انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا آسٹریلیا دوسرا ایک روزہ مانچسٹر 2 بجکر 15 منٹ دوپہر
8 ستمبر آئرلینڈ آئرلینڈ بمقابلہ اسکاٹ لینڈ اسکاٹ لینڈ ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ بیلفاسٹ 2 بجکر 45 منٹ دوپہر
10 تا 14 ستمبر  زمبابوےزمبابوے بمقابلہ پاکستان پاکستان دوسرا ٹیسٹ بلاوایو 1 بجے دوپہر
11 ستمبر انگلستان انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا آسٹریلیا تیسرا ایک روزہ برمنگھم 6 بجے شام
14 ستمبر انگلستان انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا آسٹریلیا چوتھا ایک روزہ کارڈف 2 بجکر 15 منٹ دوپہر
16 ستمبر انگلستان انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا آسٹریلیا پانچواں ایک روزہ ساؤتھمپٹن 6 بجے شام
29 ستمبر افغانستان افغانستان بمقابلہ کینیا کینیا پہلا ٹی ٹوئنٹی شارجہ 9 بجے شب
30 ستمبر افغانستان افغانستان بمقابلہ کینیا کینیا دوسرا ٹی ٹوئنٹی شارجہ 9 بجے شب

٭ تمام اوقات پاکستان کےمعیاری وقت کے مطابق ہیں۔