آئرلینڈ ایک اور سیریز ہار گیا
آئرلینڈ جنوبی افریقہ کے ہاتھوں دوسرا و آخری ٹی ٹوئنٹی بھی ہار گیا۔ یوں نہ صرف رواں سیزن میں تیسری سیریز شکست کھائی ہے بلکہ مسلسل آٹھواں ٹی ٹوئنٹی بھی ہارا ہے۔ یہ رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آئرلینڈ کے لیے نیک شگون نہیں ہے۔ ہوم گراؤنڈ!-->…