ٹیگ محفوظات

اسکاٹ لینڈ نیوزی لینڈ 2022ء

چیپ مین کی سنچری، نیوزی لینڈ واحد ون ڈے جیت گیا

نیوزی لینڈ کے لیے مارک چیپ مین کی اوّلین سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ نے واحد ون ڈے انٹرنیشنل میں اسکاٹ لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ویسے اسکاٹ لینڈ نے بہت عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا، خاص طور پر 107 رنز پر پانچ وکٹیں گرنے کے باوجود جس

نیوزی لینڈ کے ریکارڈ 254 رنز، اسکاٹ لینڈ کو بھاری شکست

نیوزی لینڈ نے ریکارڈ 254 رنز بناتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کو بہت بڑی شکست دے دی ہے۔ یوں دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز بھی ‏2-0 سے جیت لی ہے۔ ایڈنبرا میں کھیلے گئے اس مقابلے میں نیوزی لینڈ نے پہلے خود کھیلنے کا فیصلہ کیا اور مارک چیپ مین کے 44

فن ایلن کی سنچری، پہلا ٹی ٹوئنٹی نیوزی لینڈ کے نام

نیوزی لینڈ نے فن ایلن کی سنچری اور ایش سوڈھی کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اسکاٹ لینڈ کو با آسانی 68 رنز سے شکست دے دی ہے۔ ایڈنبرا میں کھیلے گئے اس مقابلے میں نیوزی لینڈ نے اسکاٹ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کی اور 225 رنز کا بڑا