زمبابوے چت، بھارت کی 10 وکٹوں سے فتح
زمبابوے کی حالیہ کارکردگی اور کھلاڑیوں کی بھرپور فارم کو دیکھتے ہوئے ہرارے میں ایک زبردست مقابلے کی توقع تھی، لیکن ایسا کچھ دیکھنے کو نہیں ملا۔ نہ زمبابوے کی بیٹنگ چل پائی اور نہ ہی باؤلنگ میں کوئی دم خم نظر آیا۔ بالآخر نتیجہ بھارت کی 10!-->…