ٹیگ محفوظات

راشد خان

بنگلہ دیش زدرانوں کے ہتھے چڑھ گیا، افغانستان سپر 4 میں

افغانستان نے سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کو بھی بُری طرح شکست دیتے ہوئے ایشیا کپ 2022ء کے سپر 4 مرحلے میں جگہ پا لی ہے۔ شارجہ میں کھیلے گئے اس اہم مقابلے میں افغانستان نے 7 وکٹوں کی شاندار فتح حاصل کی۔ اس کامیابی کی نمایاں تھی جھلک

اینٹ کا جواب پتھر، افغانستان سیریز کو برابری پر لے آیا

ابتدائی دونوں میچز جیت کر سیریز میں غالب پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود آئرلینڈ افغانستان کے خلاف مسلسل دو مقابلے ہار گیا ہے۔ افغانستان نے پے در پے دو فتوحات حاصل کر کے سیریز ‏2-2 سے برابر کر دی ہے۔ پہلے دونوں ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں شکست کے

کیا راشد خان فائنل کھیلنے آ رہے ہیں؟

پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز کی تاریخی کامیابی کے بعد اور فائنل سے صرف ایک دن پہلے یہ افواہ زوروں پر رہی کہ راشد خان فائنل کے لیے واپس آ رہے ہیں۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والے راشد خان اس سیزن میں لاہور قلندرز کی…

بنگال ٹائیگرز ناکام، افغانستان نے پہلا ٹی20 جیت لیا

افغانستان نے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش کو 45 رنز سے شکست دے کر خود سے وابستہ توقعات کو سچ کر دیکھایا، افغانی دستے نے ہر شعبے میں خود سے زیادہ تجربہ کار بنگلہ دیش کو بے بس کئے رکھا اور 3 میچوں کی سیریز میں 1.0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔…

راشد خان دنیا کا بہترین ٹی20 اسپنر ہے: سچن ٹنڈولکر

تن تنہا شاندار آل راؤنڈ کارکردگی سے سن رائزرز حیدرآباد کو آئی پی ایل 2018ء کے فائنل میں پہنچانے والے راشد خان زبردست داد و تحسین وصول کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز انہوں نے کلکتہ نائیٹ رائیڈرز کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے برق رفتار 34…