اینٹ کا جواب پتھر سے، انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کو کراری شکست
پہلے ون ڈے میں بُری طرح شکست کھانے کے بعد انگلینڈ نے اینٹ کا جواب پتھر سے دیا ہے اور دوسرے مقابلے میں 100 رنز کی شاندار کامیابی حاصل کر کے سیریز کو برابری پر لے آیا ہے۔
لارڈز میں کھیلے گئے اِس مقابلے کی خاص بات تھی ریس ٹوپلی کی شاندار!-->!-->!-->…