بنگلہ دیش کی بڑی فتح، زمبابوے کلین سوئپ میں ناکام
زمبابوے کے پاس تاریخی موقع تھا کہ بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کرے۔ آخری ون ڈے میں اسے پوری سیریز کا سب سے آسان ہدف بھی ملا، لیکن محض 83 رنز پر نو وکٹیں گنوا کر 105 رنز کی شکست کھا بیٹھا۔ یہ 257 رنز کا ہدف تھا جس کے تعاقب!-->…