ٹیگ محفوظات

زمبابوے ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 2018ء

آسٹریلیا اور پاکستان کھیلیں گے زمبابوے میں ٹرائی اینگولر سیریز

آسٹریلیا اور پاکستان یکم جولائی سے زمبابوے میں ایک سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلیں گے۔ اس امر کی تصدیق زمبابوے کرکٹ نے کی ہے جس کے مطابق ٹورنامنٹ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد پاکستان 13 جولائی سے پانچ ون ڈے میچز کی ایک…