بنگلہ دیشی باؤلر صرف 40 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
بنگلہ دیش کے سابق اسپنر باؤلر مشرف حسین صرف 40 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ دماغ کے سرطان میں مبتلا تھے۔
چھ ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں بنگلہ دیش کی نمائندگی کرنے والے مشرف نے اپنے مختصر کیریئر میں 4 وکٹیں حاصل کیں البتہ ان کا فرسٹ!-->!-->!-->…