نسیم اور وسیم نے پاکستان کو یقینی شکست سے بچا لیا
نسیم شاہ اور محمد وسیم کی شاندار باؤلنگ نے پاکستان کو نیدرلینڈز کے ہاتھوں ایک یقینی شکست سے بچا لیا ہے۔ سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں نیدرلینڈز صرف 207 رنز کے تعاقب میں پانچ وکٹوں پر 172 رنز بنا چکا تھا۔ جب آخری 31 گیندوں پر محض 35 رنز!-->…