ٹیگ محفوظات

ورلڈ الیون

ویسٹ انڈیز کے سامنے ورلڈ الیون بری طرح ناکام

ویسٹ انڈیز نے ورلڈ الیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 72 رنز سے شکست دے کر چیرٹی میچ جیت لیا۔ ٹی 20 عالمی چیمپئن نے گیند بازی اور بلے بازی دونوں شعبوں میں آفریدی الیون کو بے بس کئے رکھا۔ ویسٹ انڈیز میں گزشتہ سال ارما اور ماریہ نامی طوفان کی وجہ…

مورگن زخمی، آفریدی ورلڈ الیون کے قائد مقرر

31 مئی کو لارڈز کے تاریخی میدان میں ورلڈالیون اور ویسٹ انڈیز کے مابین ایک ٹی20 چیریٹی میچ کھیلا جا رہا ہے جس میں ورلڈ الیون کی قیادت انگلینڈ کے کپتان ایون مورگن کو سونپی گئی تھی تاہم انجری مسائل کی وجہ سے وہ چیرٹی میچ میں شرکت سے دستبردار…

نیپال کا نوجوان اسپنر ورلڈ الیون میں شامل

نیپال کے ابھرتے نوجوان اسپنر سندیپ لامیچین کو آئی سی سی الیون کا حصہ بنا لیا گیا ہے جو 31 مئی کو ایک ٹی20 چیرٹی میچ میں ویسٹ انڈیز سے ٹکرائے گی۔ یاد رہے لارڈز میں کھیلے جانے والے اس چیرٹی میچ کا مقصد ان کیریبین اسٹیڈیم کی بحالی کے لیے فنڈز…

ورلڈ الیون میں مزید کھلاڑی بھی شامل

آئی سی سی ورلڈ الیون ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کے خلاف اگلے ماہ ایک مقابلہ کھیلے گی، جو لارڈز کے تاریخی میدان پر ہوگا۔ ورلڈ الیون کے لیے اب تک پاکستان کے شاہد خان آفریدی اور شعیب ملک اپنی شرکت کی تصدیق کر چکے ہیں جبکہ اب متعدد…

"لالا" اور "ملک صاحب" ورلڈ الیون میں شامل

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی چیمپیئن رہنے والے شاہد آفریدی، شعیب ملک اور تھیسارا پیریرا اولین کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے رواں سال 31 مئی کو لارڈز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ الیون کے مقابلوں میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ یہ مقابلہ ویسٹ انڈیز میں گزشتہ سال…

ایون مورگن ورلڈ الیون کے کپتان نامزد

انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی کپتان ایون مورگن کو ورلڈ الیون کا کپتان نامزد کیا گیا ہے جو 31 مئی کو لارڈز میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی۔ میچ کا مقصد کیریبین جزائر میں دو اسٹیڈیمز کے لیے فنڈز اکٹھا کرنا ہے جو گزشتہ سال دو…