ٹیگ محفوظات

انگلینڈ جنوبی افریقہ 2022ء

جنوبی افریقہ نے انگلینڈ اور 'بیزبال' کے غبارے سے ہوا نکال دی

زیادہ دن نہیں گزرے، بس یہی ایک ڈیڑھ مہینے پہلے بھارت کے خلاف ایجبسٹن میں انگلینڈ نے ناقابلِ یقین کامیابی حاصل کی تھی۔ اس فتح کے بعد ہر طرف 'بیز بال' کی باتیں تھیں۔ ایک ایسی حکمتِ عملی جس کے مطابق جارحانہ کھیل ہی بہترین دفاع ہے۔ جب جنوبی

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ، وہ 4 سیریز جو فائنل کا فیصلہ کریں گی

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ اب اپنے آخری اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔ اگلے چند مہینے فیصلہ کریں گے کہ آئندہ سال جون میں نیا عالمی ٹیسٹ چیمپیئن بننے کے لیے لارڈز میں کون کون مقابل ہوگا؟ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آج اپنے ایک خصوصی فیچر

انگلینڈ کو فیصلہ کن مقابلے میں حیران کن شکست

جنوبی افریقہ نے تبریز شمسی کی عمدہ باؤلنگ اور ریزا ہینڈرکس کی ایک اور عمدہ اننگز کی بدولت تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو 90 رنز کی واضح شکست دی اور یوں خسارے میں جانے کے باوجود سیریز ‏2-1 سے جیت لی۔ جنوبی افریقہ کا دورۂ

رائلی روسو کی شاہانہ واپسی، جنوبی افریقہ  کا نہلے پہ دہلا

رائلی روسو کی شاہانہ بیٹنگ اور تبریز شمسی کی باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی کی شکست کے داغ دھو دیے ہیں اور کارڈف میں 58 رنز کی کامیابی کے ساتھ سیریز برابر کر دی ہے۔ انگلینڈ کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے جنوبی افریقہ نے صرف

ایک ہیجان خیز دن، اسٹبس کا جادو بھی جنوبی افریقہ کو نہ بچا سکا

صرف 21 سال کے ٹرسٹان اسٹبس نے اپنی پہلی انٹرنیشنل اننگز میں ہی دنیا کو حیران کر دیا، لیکن ان کی 28 گیندوں پر 72 رنز کی باری بھی انگلینڈ کو زیر کرنے کے لیے کافی ثابت نہیں ہوئی۔ جنوبی افریقہ 235 رنز کے تعاقب میں 193 رنز ہی بنا پایا اور پہلے

باؤلرز کا راج، انگلینڈ نے سیریز برابر کر دی

اولڈ ٹریفرڈ، مانچسٹر میں باؤلرز کا راج نظر آیا کہ جہاں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 118 رنز کی بھاری شکست دے کر سیریز برابر کر دی ہے۔ وہ بھی اس طرح کہ جنوبی افریقہ اپنی تاریخ کے کم ترین ٹوٹلز میں سے ایک پر ڈھیر ہو گیا۔ دوسرا ون ڈے

بین اسٹوکس کو الوداع، شکست کے ساتھ

جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے، یوں بین اسٹوکس کا الوداعی مقابلہ یادگار نہ بن سکا۔ چیسٹر لی اسٹریٹ میں کھیلے گئے اس مقابلے کی خاص بات تھی دن بھر پڑنے والی گرمی، جس نے کھلاڑیوں کا بھرپور