ٹیگ محفوظات

ویسٹ انڈیز بھارت 2022ء

ویسٹ انڈیز اسپن جال میں پھنس گیا، سیریز میں ‏4-1 سے شکست

بھارت نے اکشر پٹیل اور روی بشنوئی کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز 188 رنز کے تعاقب میں صرف 100 رنز پر ڈھیر ہوا اور یوں سیریز ‏4-1 سے ہار گیا۔ بھارت کا دورۂ ویسٹ انڈیز 2022ء -

بھارت آخری میچ سے پہلے ہی سیریز جیت گیا

بھارت نے 59 رنز کے بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کر کے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز حتمی مقابلے سے پہلے ہی جیت لی ہے۔ پانچ مقابلوں کی سیریز کے حتمی دو میچز امریکی ریاست فلوریڈا منتقل ہوتے ہی بھارت کی برتری ناقابلِ شکست ہو چکی ہے۔ پہلے بیٹنگ

سوریا کمار چھا گئے، بھارت نے پھر برتری لے لی

نہ ویسٹ انڈیز پچھلے مقابلے والی باؤلنگ دکھا سکا اور نہ ہی بھارت نے وہ غلطیاں دہرائیں۔ یوں تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھارت کی واضح فتح کے ساتھ مکمل ہوا، اور وہ سیریز میں ایک مرتبہ پھر برتری بھی حاصل کر چکا ہے۔ اس کامیابی میں اہم ترین کردار سوریا کمار

میک کوئے نے چھکے چھڑا دیے، ویسٹ انڈیز نے سیریز برابر کر دی

ویسٹ انڈیز نے اوبیڈ میک کوئے کی یادگار باؤلنگ کی بدولت بالآخر بھارت کو زیر کر ہی لیا۔ یہ سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی تھا بلکہ بھارت کے دورۂ ویسٹ انڈیز کا پانچواں مقابلہ، جس میں ویسٹ انڈیز کو اپنی پہلی کامیابی نصیب ہوئی ہے۔ بھارت کے لیے دن

روہت، کارتک اور اسپنرز نے پہلا ٹی ٹوئنٹی جتوا دیا

روہت شرما اور دنیش کارتک کی عمدہ بیٹنگ اور اسپنرز کی بہترین باؤلنگ کی بدولت بھارت کی فتوحات کا سلسلہ ون ڈے سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں منتقل ہو چکا ہے۔ ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس پہلے بین الاقوامی مقابلے میں ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈین مزاحمت دم توڑ گئی، بھارت کا کلین سوئپ

بالآخر ویسٹ انڈیز کی مزاحمت نے دم توڑ دیا۔ دو بہت ہی سنسنی خیز مقابلوں کے بعد آخرکار ویسٹ انڈیز نے وہی کارکردگی جس کی اس سے توقع کی جاتی ہے بلکہ اگر بہتر الفاظ استعمال کریں تو یہ کہ جس کا خدشہ ہوتا ہے۔ تیسرے اور آخری ون ڈے میں 119 رنز کی

بھارت نے شکست کے جبڑوں سے فتح چھین لی

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی بھارت شکست کے دہانے تک پہنچا، لیکن آکشر پٹیل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آخری اوور میں صرف دو وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔ یہ تین میچز کی سیریز میں ‏2-0 کی فیصلہ برتری حاصل کر لی ہے۔ آکشر نے

ہائی اسکورنگ ٹاکرا، بھارت بال بال بچ گیا

کئی اہم کھلاڑیوں کے بغیر ویسٹ انڈیز کے دورے پر پہنچنے والا بھارت پہلے مقابلے میں بال بال بچ گیا اور بڑی جان ماری کے بعد 3 رنز سے جیت پایا۔ یہ محمد سراج تھے جنہوں نے آخری اوور میں 15 رنز کا کامیابی سے دفاع کیا اور آخری گیند پر جب پانچ رنز