ٹیگ محفوظات

ویسٹ انڈیز نیوزی لینڈ 2022ء

چار نصف سنچریاں، نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز میں بھی فتح یاب

نیوزی لینڈ نے چار بلے بازوں کی نصف سنچریوں اور سونے پہ سہاگہ جمی نیشم کی طوفانی بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو تیسرا اور فیصلہ کُن ون ڈے بھی ہرا دیا ہے۔ پانچ وکٹوں کی اس کامیابی کی بدولت نیوزی لینڈ خسارے کے جانے کے باوجود سیریز ‏2-1 سے جیت

ایلن کی سنچری رہ گئی، لیکن نیوزی لینڈ کامیاب

برج ٹاؤن میں نہ فن ایلن اپنی پہلی ون ڈے سنچری بنا سکے اور نہ ہی ٹم ساؤتھی ون ڈے انٹرنیشنل میں چوتھی بار پانچ وکٹیں لینے کا کارنامہ انجام نہ دے سکے، لیکن پھر بھی کامیابی نیوزی لینڈ کے نام رہی جس نے دوسرا ون ڈے جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کر

ویسٹ انڈیز کا ون ڈے سیريز میں فاتحانہ آغاز

تقریباً آٹھ سال بعد کسی ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے چند روز بعد ہی ویسٹ انڈیز نے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی یہی کارنامہ انجام دے دیا ہے۔ برج ٹاؤن، بارباڈوس میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے میں پہلے عقیل حسین اور الزاری جوزف کی

ویسٹ انڈیز کلین سوئپ سے بچ گیا، سیریز ‏2-1 سے نیوزی لینڈ کے نام

ویسٹ انڈیز تیسرے و آخری ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر کلین سوئپ کی ہزیمت سے بچ گیا ہے۔ اوڈیئن اسمتھ کی عمدہ باؤلنگ اور پھر برینڈن کنگ اور شیمار بروکس کی سنچری اوپننگ پارٹنرشپ نے ویسٹ انڈیز نے کام بالکل آسان کر دیا، جس نے 8 وکٹوں

ویسٹ انڈیز کی مایوس کُن کارکردگی، نیوزی لینڈ سیریز لے اڑا

نیوزی لینڈ نے گلین فلپس اور ڈیرل مچل کی عمدہ بیٹنگ اور پھر اسپنرز کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی بُری طرح شکست دے دی ہے۔ 90 رنز کی اس کامیابی کے بعد نیوزی لینڈ آخری مقابلے سے پہلے ہی سیریز ‏2-0 سے جیت چکا

ویسٹ انڈیز کی سر توڑ کوشش بھی ناکام، نیوزی لینڈ کا فاتحانہ آغاز

روماریو شیپرڈ اور اوڈیئن اسمتھ کی دھواں دار بیٹنگ بھی ویسٹ انڈیز کو بچا نہیں پائی اور نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی 13 رنز سے جیت گیا۔ تین میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں ویسٹ انڈیز 186 رنز کے تعاقب میں سر توڑ کوشش کے باوجود 172 تک ہی پہنچ