ٹیگ محفوظات

ہیری ٹیکٹر

آئرلینڈ میچ ہار گیا لیکن دل جیت گیا، ایک بار پھر

اردو کا ضرب المثل شعر ہے کہ شکست و فتح میاں اتفاق ہے لیکن مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا یہ آئرلینڈ پر بالکل صادق آتا ہے۔ جو ایک، دو نہیں بلکہ ون ڈے سیریز کے تینوں میچز میں جیت کے بہت قریب پہنچا لیکن اسے پا نہیں سکا۔ تیسرے مقابلے

بریسویل کی یادگار سنچری، آئرلینڈ یقینی جیت سے محروم رہ گیا

زیادہ دن نہیں گزرے، آئرلینڈ بھارت کے خلاف جیت کے بہت قریب پہنچ گیا تھا۔ وہاں ناتجربہ کاری مار گئی اور یہاں مائیکل بریسویل کی غیر معمولی اننگز، جس نے نیوزی لینڈ کو آخری اوور میں صرف ایک وکٹ سے کامیابی بخشی۔ نیوزی لینڈ کو آخری 44 گیندوں