[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 9
سوال: ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل مقابلوں میں اب تک سب سے زیادہ چھکے کس بیٹسمین نے لگائے ہیں؟ عبد الستار
جواب: ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی مختصر تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ چھکے نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم نے لگائے ہیں جن کی تعداد 73 ہے۔ ان میں…