ٹیگ محفوظات

گیارہواں کھلاڑی

گیارہواں کھلاڑی، دے گا آپ کے ہر سوال کا جواب

کرکٹ اعدادوشمار کا کھیل ہے۔ پھینکی اور کھیلی جانے والی ہر گيند کے ساتھ نت نئے ریکارڈز بنتے اور ٹوٹتے ہیں اور اعدادوشمار میں نئی نئی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ اس کھیل کے بیشتر ریکارڈز توایسے ہیں جو زبان زدِ عام ہیں، جیسا کہ سر ڈان بریڈمین کا…

[گیارہواں کھلاڑی] ٹیسٹ اوپنرز کے دلچسپ اعداد و شمار

بلے بازی کرکٹ کا سب سے اہم ترین حصہ ہے کیونکہ میچ کے جیتنے کا انحصار اس حصے میں بنائے گئے رنز پر ہی ہوتا ہے اور اس میں سب سے زیادہ اہمیت اوپنرز کو حاصل ہوتی ہے جن کی رکھی گئی بنیاد میچ میں ٹیم کے جیتنے کے امکانات کو کم یا زیادہ کرنے میں بہت…

[گیارہواں کھلاڑی] شیونرائن چندرپال کی سنچریاں، اعداد و شمار کے آئینے میں

ماضی کی عظیم ویسٹ انڈین ٹیم گو کہ اب صرف 'بلبلہ' بن چکی ہے اور عالمی درجہ بندی میں اسے کوئی خاص مقام حاصل نہیں ہے لیکن خاکستر میں چنگاریاں اب بھی موجود ہیں۔ جس طرح زوال کے ایام میں برائن لارا کے پائے کا بلے باز ٹیم میں موجود رہا وہیں تعمیر…

[اعداد وشمار] حالیہ کارکردگی، پاکستان ٹیسٹ میں بھی سب سے آگے

میں نے اپنی گزشتہ تحریر میں عالمی کپ کے بعد ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کی کارکردگی کو اچھی طرح جانچا و پرکھا اور اعداد و شمار کی بنیاد پر پاکستان کو سال گزشتہ کی بہترین ایک روزہ ٹیم قرار دیا اور آج اب یکم جنوری 2011ء سے تادمِ…

[اعداد و شمار] عالمی کپ کے بعد سب سے زیادہ فتوحات پاکستان کے دامن میں

عالمی کپ 2011ء کے بعد ٹیسٹ تو درکنار عام تناظر کے برعکس پاکستان کی ایک روزہ کرکٹ میں کارکردگی بھی بہت شاندار رہی ہے اور اعداد و شمار اس کے گواہ ہیں۔ ویسے ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ فائنل کھیلنے والی ٹیمیں یعنی بھارت اور سری لنکا عالمی منظرنامے…

[گیارہواں کھلاڑی] کیا صرف ایشیا کپ جیت لینا کافی ہے؟

گزشتہ چند سالوں میں پاکستانی کرکٹ کافی نشیب و فراز سے گزری ہے، جن میں سب سے زیادہ افسوسناک واقعہ 2009ء کے اوائل میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں ہونے والا حملہ تھا جبکہ اس سے بھی شدید اور پاکستانی کرکٹ کی بنیادیں ہلا دینے والا حملہ 2010ء میں…