ٹیگ محفوظات

آرون فنچ

[ریکارڈز] ٹی ٹوئنٹی کی سب سے بڑی انفرادی اننگز

آسٹریلیا کے آرون فنچ نے گزشتہ شب انگلستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں 63 گیندوں پر 156 رنز کی دھواں دار باری کھیلی جو ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ کی تاریخ کی سب سے طویل اننگز تھی۔ ساؤتھمپٹن میں ہونے والے اس مقابلے کو "آرون فنچ…

صرف 63 گیندوں پر 156 رنز، آرون فنچ کی طوفانی بیٹنگ اور آسٹریلیا جیت گیا

آرون فنچ کی طوفانی بلے بازی نے آسٹریلیا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں باآسانی رنز سے جتوا دیا لیکن ساؤتھمپٹن کے باسیوں کو ایسی کارکردگی دیکھنے کو ملی جو شاذونادر ہی کوئی بلے باز دکھاتا ہے۔ صرف 63 گیندوں پر 14 چھکوں اور 11 چوکوں سے مزین 156…

دورۂ سری لنکا؛ آسٹریلیا کے محدود اوورز کے دستوں کا اعلان

آسٹریلیا نے دورۂ سری لنکا میں ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ سیریز کے لئے الگ الگ ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ناقص فارم کے باعث کیمرون وائٹ ایک روزہ ٹیم میں جگہ برقرار رکھنے میں ناکام ہو گئے تاہم وہ ٹی 20 ٹیم کا حصہ بدستور رہیں…

کینگروز نے حساب برابر کردیا، انگلینڈ کو 4 رنز سے شکست

بالآخر انگلستان کی ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل فتوحات کو بریک لگ گیا اور ملبورن کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا نے ایک سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں انگلستان کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ اسے اتفاق کہیے یا کچھ…